Reflections on Life, Gratitude, Relationships, and the Mercy of Allah
One becomes upset only with those in whom they have trust, believing that they will reconcile and that things will be made right. When all trust is lost, there is no room left for anger. Those who find it difficult to maintain a relationship with you, try to make their difficulties easier. How long can we live a life of happiness and peace by causing pain to others? Time changes everything, and situations can turn around in an instant.
Selfish relationships are like coal. When coal is hot, it burns your hand, and when it is cold, it leaves your hand stained black. We only consider a woman worthy of respect when she belongs to our own household. Otherwise, many people fail to see her as a human being and instead view her merely as an object of desire, like dogs standing outside a butcher’s shop with their eyes fixed on the meat. Why is it that we always remember those things from the past that caused us pain? How wonderful it would be if we remembered the moments that brought us happiness. Life would be so much more peaceful if we did.
Allah, the Lord of Majesty, shapes a person’s destiny according to His wisdom. He alone decides what to give and what not to give. Whatever is meant for you will reach you, whether you strive for it or not. And whatever is not meant for you will never be yours, no matter how hard you try to obtain it. The surprising thing is that a foolish person often grieves over what was never destined for them, while failing to appreciate or give thanks for the blessings they already possess.
Always pray to Allah for a companion whose heart is filled with love for Him. The one who truly loves Allah will honor you and love you sincerely as well. Whoever humiliates a Muslim in a place where their honor is being violated, Allah will humiliate that person in a place where they will desperately need His help. Material wealth has become common today, but the wealth of the heart is a blessing that Allah grants to only a few. May Allah bless us with richness of heart. Ameen, O Lord of the worlds.
As soon as you enter this world after birth, the cord through which you received nourishment in your mother’s womb is cut. Yet its mark remains with you for life, reminding you of that great person—your mother—who nourished you from her own body. Allah is the One who gives, but many times people unknowingly ask for things that may bring them harm. A mother never wants her child to play with fire, and Allah’s love and mercy are far greater than that of seventy mothers.
URDU TRANSLATION
زندگی، شکرگزاری، رشتوں اور اللہ کی رحمت پر چند نصیحت آموز باتیں
ناراض اُسی سے ہوا جاتا ہے جس پر مان ہوتا ہے کہ وہ منا لے گا اور ہم مان جائیں گے، اور جس پر سے سارا اعتبار اُٹھ جائے اُس سے کوئی ناراض نہیں ہوتا۔ جنہیں آپ سے تعلق رکھنا بہت مشکل لگتا ہو، کوشش کریں اُن کی مشکل آسان کر دیں۔ کسی کو تکلیف دے کر ہم کب تک خوشی اور سکون کی زندگی گزار سکتے ہیں؟ وقت کے چکر ہیں، سب کچھ پلٹنے میں دیر نہیں لگتی۔
مطلبی رشتے کوئلے کی مانند ہوتے ہیں۔ جب کوئلہ گرم ہوتا ہے تو ہاتھ جلا دیتا ہے اور جب ٹھنڈا ہوتا ہے تو ہاتھ کالا کر دیتا ہے۔ ہم عورت اُسی کو سمجھتے ہیں جو ہمارے گھر کی ہو، باقی عورتوں کو اکثر لوگ وہ عزت نہیں دیتے جس کی وہ حق دار ہیں۔ جانے کیوں ہم ہمیشہ وہ باتیں یاد رکھتے ہیں جو ماضی میں تکلیف کا باعث بنی ہوں۔ کتنا اچھا ہو اگر ہم وہ باتیں یاد رکھیں جو خوشی کا سبب تھیں۔ زندگی کتنی پُرسکون ہو جائے اگر ایسا ہو۔
اللہ رب العزت انسان کی تقدیر اپنی حکمت سے بناتا ہے۔ کس کو کیا دینا ہے اور کیا نہیں دینا، اس کا فیصلہ صرف اللہ رب العزت ہی کرتا ہے۔ جو چیز آپ کے لیے لکھی گئی ہے وہ آپ کو ضرور ملے گی، چاہے آپ اس کے لیے کوشش کریں یا نہ کریں۔ اور جو چیز آپ کے لیے نہیں لکھی گئی، چاہے آپ اسے حاصل کرنے کے لیے لاکھ کوشش کریں، وہ آپ کو نہیں ملے گی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ انسان اکثر اُس چیز پر افسوس کرتا ہے جو اُس کے لیے تھی ہی نہیں، لیکن جو نعمتیں اُس کے پاس موجود ہیں اُن پر نہ تو توجہ دیتا ہے اور نہ ہی شکر ادا کرتا ہے۔
اللہ رب العزت سے ہمیشہ ایسے ساتھی کی دعا مانگیں جس کے دل میں اللہ کی بے شمار محبت ہو۔ جو اللہ سے محبت کرتا ہے وہ آپ کو بھی عزت دے گا اور آپ سے بھی محبت کرے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کو ایسی جگہ ذلیل کرے گا جہاں اُس کی عزت پامال کی جا رہی ہو، اللہ رب العزت اُسے ایسی جگہ ذلیل کرے گا جہاں اُسے اللہ کی مدد کی شدید ضرورت ہوگی۔ پیسوں کی امیری تو آج کل عام ہے، لیکن دل کی امیری اللہ رب العزت ہر کسی کو نہیں دیتا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دل کی امیری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
پیدا ہونے کے بعد دنیا میں آتے ہی تمہاری ناف کی وہ نالی کاٹ دی جاتی ہے جس کے ذریعے ماں کے رحم میں تمہیں غذا پہنچائی جاتی تھی، لیکن اُس کا نشان باقی رہ جاتا ہے تاکہ زندگی بھر تمہیں وہ عظیم ہستی یعنی ماں یاد رہے جو اپنے جسم سے تمہیں غذا پہنچاتی تھی۔ اللہ رب العزت عطا کرنے والی ذات ہے، مگر اکثر اوقات انسان اپنے لیے وہ چیز مانگ رہا ہوتا ہے جو اُس کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ ایک ماں کبھی نہیں چاہتی کہ اُس کا بچہ آگ سے کھیلے، اور اللہ رب العزت کی محبت تو ستر ماؤں سے بھی زیادہ ہے۔
ARABIC TRANSLATION
تأملات في الحياة والشكر والعلاقات ورحمة الله
لا يغضب الإنسان إلا ممن يثق به ويظن أنه سيُرضيه ويُصلح ما بينهما، أما إذا زالت الثقة تمامًا فلا يبقى مجال للغضب. ومن يجد صعوبة في المحافظة على علاقته بك، فحاول أن تُيسِّر له الأمر. وإلى متى يمكننا أن نعيش بسعادة وطمأنينة ونحن نتسبب في أذى الآخرين؟ فالأحوال تتبدل، ولا يستغرق تغيّرها وقتًا طويلًا.
العلاقات المبنية على المصلحة تشبه الفحم؛ إذا كان ساخنًا أحرق اليد، وإذا كان باردًا لوَّثها بالسواد. وكثير من الناس لا ينظرون إلى المرأة بعين الاحترام إلا إذا كانت من أهل بيتهم، مع أن كل امرأة تستحق الكرامة والاحترام. ولِمَ نتذكر دائمًا الأمور التي سببت لنا الألم في الماضي؟ ما أجمل أن نتذكر اللحظات التي جلبت لنا السعادة، فحينها تصبح الحياة أكثر سكينة وطمأنينة.
إن الله رب العزة يقدّر أقدار العباد بحكمته، فهو وحده الذي يقرر ما يعطي وما يمنع. وما كُتب لك فسيصل إليك لا محالة، سواء سعيت إليه أم لم تسعَ، وما لم يُكتب لك فلن تناله مهما بذلت من جهد. والعجيب أن الإنسان كثيرًا ما يتحسر على ما لم يكن من نصيبه أصلًا، بينما يغفل عن النعم التي بين يديه ولا يشكر الله عليها.
سلوا الله دائمًا أن يرزقكم رفيقًا يمتلئ قلبه بمحبة الله، فإن من أحب الله أكرم الناس وأحسن إليهم وأحبهم بصدق. ومن أهان مسلمًا في موطن تُنتهك فيه كرامته، فإن الله سيهينه في موطن يكون فيه أحوج ما يكون إلى عون الله ومدده. وأما الغنى بالمال فأمر شائع، لكن غنى القلب نعمة عظيمة لا يمنحها الله إلا لمن شاء. نسأل الله أن يرزقنا غنى القلوب. آمين يا رب العالمين.
عند ولادتك تُقطع الحبل الذي كان يمدك بالغذاء في رحم أمك، لكن أثره يبقى معك مدى الحياة، ليذكرك بتلك الإنسانة العظيمة، أمك، التي كانت سببًا في غذائك ونموك بإذن الله. والله سبحانه وتعالى هو المعطي الوهاب، ولكن الإنسان قد يطلب أحيانًا ما يكون فيه ضرره وهو لا يشعر. فالأم لا ترضى أبدًا أن يلعب طفلها بالنار، فكيف برب العالمين الذي رحمته أعظم وأوسع من رحمة الأمهات جميعًا.
