Advertisement

Responsive Advertisement

What We Chase, What We Break, What We Keep

 What We Chase, What We Break, What We Keep

What We Chase, What We Break, What We Keep


People are for love and things are for use, but people love things and use people


Don't look closely at what seems good lest some flaw appears, Look closely at what seems bad maybe some goodness will become visible


It's not necessary to pick up a stone to break something, Just by changing the tone while speaking hearts get broken too...  !!


Last night before sleeping my gaze fell on the mirror Seeing my eyes suddenly a question came to my mind are my these eyes worthy of the sight of the Prophet ﷺ Eyes filled with tears and despair were giving the answer in negative then gaze went to the lips then the question was is my tongue worthy that I can converse with my Prophet once again the answer was in negative then thought am I worthy that I can stand before my Prophet No No No I am not worthy immediately a prayer came from this heart O my Lord make my tongue my eyes along with my whole existence worthy so that tomorrow on the Day of Judgment when the sight of the Prophet ﷺ happens then he should not be upset looking at me rather be proud of me being his ummati Ameen Ya Rabbul Aalameen


Long wait trials and moments of hardships are also as long as centuries And in those moments Patience and Gratitude makes us very close to our Lord


The result of life is nothing except regrets Everyone is moving in the circle of obtained and unobtained The ingratitude of the obtained and the regret of the unobtained never ends this didn’t happen that didn’t happen this wasn’t gained that didn’t stay


Learn to give more time to your loved ones than to yourself because the one who doesn’t have his own people then even after having everything he has nothing


Someone asked why do you remember those who don’t remember you The heart said in agony Those who maintain relationships don’t compete


Once someone asked an elder You get deceived by people so much still how do you trust them He smiled and said I feel happy trusting humans Then asked, reason?


He said, As long as I keep trusting then this certainty stays with me, that Humanity is still Alive


Asked! When this certainty breaks then what do you feel He said, I feel even more happy Because Then my this certainty becomes even stronger, that Except Allah no one is worthy of Trust at all


That person is incomplete who spent the whole life in the pursuit of the world


O People keep demonstrating Patience and Gratitude Allah Rabbul Izzat becomes pleased just with this


Don’t give pain to anyone rather consider the pain of others as your own pain


Beautiful human is the one who has molded his habits his character according to the Shariah


Be of help to every person Allah Rabbul Izzat will be of help to You


Don’t hurt the heart of any human it may be that he is more beloved to Allah Rabbul Izzat than you


URDU TRANSLATION 

لوگ محبت کے لیے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لیے، لیکن لوگ چیزوں سے محبت کرتے ہیں اور لوگوں کو استعمال کرتے ہیں


جو اچھا لگے اسے غور سے مت دیکھو کہیں کوئی برائی نہ نکل آئے، جو برا لگے اسے غور سے دیکھو ممکن ہے کوئی اچھائی نظر آ جائے


کچھ توڑنے کے لیے پتھر اٹھانا ضروری نہیں، بس لہجہ بدل کر بولنے سے بھی دل ٹوٹ جایا کرتے ہیں... !!


کل رات سونے سے پہلے میری نظر آئینے پر پڑی اپنی آنکھیں دیکھ کر اچانک میرے ذہن میں ایک سوال آیا کیا میری یہ آنکھیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار کے قابل ہیں آنسوؤں سے بھری مایوس آنکھیں اس کا جواب نفی میں دے رہی تھیں پھر لبوں پر نظر گئی تو سوال تھا کیا میری زبان اس قابل ہے کہ اپنے نبی سے ہم کلام ہو سکوں ایک بار پھر جواب نفی میں تھا پھر سوچا کیا میں اس قابل ہوں کہ اپنے نبی کے سامنے کھڑا ہو سکوں نہیں نہیں نہیں میں اس قابل نہیں فوراً اس دل سے دعا نکلی اے میرے رب میری زبان میری آنکھوں کے ساتھ ساتھ میرے پورے وجود کو اس قابل بنا دے کہ کل قیامت کے دن جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہو تو وہ مجھے دیکھ کر ناراض نہ ہوں بلکہ اپنا امتی ہونے پر فخر کریں آمین یا رب العالمین


طویل انتظار آزمائش اور مصیبتوں کے لمحات بھی صدیوں جتنے طویل ہوتے ہیں اور ان لمحات میں صبر و شکر ہمیں اپنے رب کے بے حد قریب کر دیتا ہے


زندگی کا حاصل حسرتوں کے سوا کچھ بھی نہیں حاصل اور لا حاصل کے دائرے میں سب گھوم رہے ہیں حاصل کی ناقدری اور لا حاصل کی حسرت ختم ہی نہیں ہوتی یہ کیا نہیں وہ ہوا نہیں یہ ملا نہیں وہ رہا نہیں


اپنے آپ سے زیادہ اپنے، اپنوں کو وقت دینا سیکھو کیوں کہ جس کے پاس اپنے نہیں ہوتے ہیں نا اس کے پاس سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہیں ہوتا


کسی نے پوچھا تم انہیں یاد کرتے ہی کیوں ہو جو تمہیں یاد نہیں کرتے ہیں تڑپ کر دل بولا رشتے نبھانے والے مقابلہ نہیں کرتے


ایک مرتبہ کسی نے ایک بزرگ سے سوال کیا آپ لوگوں سے اتنا دھوکہ کھاتے ہیں پھر بھی ان پر اعتبار کیسے کر لیتے ہیں وہ مسکرائے اور بولے مجھے انسانوں پر اعتبار کر کے خوشی محسوس ہوتی ہے پھر پوچھا، وجہ؟


انہوں نے کہا، جب تک میں اعتبار کرتا رہتا ہوں تو یہ یقین ساتھ رہتا ہے، کہ انسانیت ابھی زندہ ہے


پوچھا! جب یہ یقین ٹوٹتا ہے تو پھر کیا محسوس کرتے ہیں انہوں نے کہا، اور بھی خوشی محسوس کرتا ہوں کیوں کہ پھر میرا یہ یقین اور بھی پختہ ہو جاتا ہے، کہ سوائے اللہ کے اور کوئی اعتبار کے لائق ہی نہیں


وہ نامکمل انسان ہے جس نے ساری زندگی دنیا کی طلب میں بسر کی


اے لوگو صبر اور شکر کا مظاہرہ کرتے رہو اللہ رب العزت اسی سے خوش ہو جاتا ہے


کسی کو تکلیف مت دو بلکہ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف ہی جانو


خوبصورت انسان وہ ہے جس نے اپنی عادت اپنے اخلاق کو شریعت کے مطابق ڈھال لیا


ہر بندے کے کام آؤ اللہ رب العزت تمہارے کام آئے گا


کسی بھی انسان کا دل مت دکھاؤ ہو سکتا ہے وہ تم سے زیادہ اللہ رب العزت کو عزیز ہو


ARABIC TRANSLATION


الناس للحب والأشياء للاستعمال، لكن الناس يحبون الأشياء ويستعملون الناس


لا تنظر بدقة إلى ما يبدو جيداً لئلا تظهر فيه عيبة، انظر بدقة إلى ما يبدو سيئاً فلعل خيراً يظهر لك


ليس من الضروري أن تحمل حجراً لتكسر شيئاً، فبمجرد تغيير نبرة الكلام تنكسر القلوب أيضاً... !!


الليلة الماضية قبل النوم وقع بصري على المرآة، وعندما رأيت عينيّ خطر ببالي سؤال فجأة: هل عيناي هاتان تستحقان رؤية النبي صلى الله عليه وسلم؟ كانت عيناي الممتلئتان بالدموع واليأس تجيبان بالنفي، ثم نظرت إلى شفتيّ فسألت: هل لساني يستحق أن أتحاور مع نبيي؟ مرة أخرى كان الجواب بالنفي، ثم فكرت: هل أنا أستحق أن أقف أمام نبيي؟ لا لا لا، لست أستحق. فخرج من قلبي دعاء فوراً: يا ربي اجعل لساني وعينيّ مع وجودي كله أهلاً لذلك، حتى إذا كان اللقاء بالنبي صلى الله عليه وسلم يوم القيامة لا يغضب مني حين يراني بل يفتخر بأنني من أمته. آمين يا رب العالمين


الانتظار الطويل والابتلاء ولحظات المصائب تكون طويلة كالقرون، وفي تلك اللحظات الصبر والشكر يقرباننا من ربنا قرباً شديداً


حاصل الحياة ليس شيئاً سوى الحسرات، الجميع يدور في دائرة المُحصّل والمفقود. عدم تقدير ما حصلنا عليه والحسرة على ما لم نحصل عليه لا تنتهي أبداً، هذا لم يحدث، ذاك لم يكن، هذا لم أحصل عليه، ذاك لم يبق


تعلم أن تعطي وقتاً لأحبائك أكثر من نفسك، لأن من ليس له أحباء فلا شيء عنده وإن كان عنده كل شيء


سأل أحدهم: لماذا تذكر من لا يذكرونك؟ فقال القلب متألماً: الذين يصونون العلاقات لا يتنافسون


مرة سأل أحدهم شيخاً: أنت تُخدع من الناس كثيراً، فكيف لا تزال تثق بهم؟ فابتسم وقال: أشعر بالسعادة حين أثق بالناس. فسأله: ما السبب؟


قال: ما دمت أثق بهم يبقى معي هذا اليقين، أن الإنسانية لا تزال حية


سأل: وعندما ينكسر هذا اليقين فماذا تشعر؟ قال: أشعر بسعادة أكبر، لأن يقيني حينها يصبح أرسخ، بأنه لا أحد يستحق الثقة إلا الله


الإنسان الناقص هو من قضى حياته كلها في طلب الدنيا


يا أيها الناس داوموا على إظهار الصبر والشكر، فالله رب العزة يرضى بهذا وحده


لا تؤذِ أحداً، بل اعتبر ألم الآخرين ألمك


الإنسان الجميل هو من صاغ عادته وأخلاقه وفق الشريعة


كن عوناً لكل عبد، يكن الله رب العزة عوناً لك


لا تكسر قلب أي إنسان، فلعله أعز عند الله رب العزة منك

Post a Comment

0 Comments